جنیوا: فارمولا ون کے سابق عالمی چیمپئن مائیکل شوماکر کومے سے باہر آنے لگے ۔شوماکر کے ترجمان کے مطابق ڈاکٹروں کی کوششیں رنگ لارہی ہیں اور شوماکر نے اپنی آنکھیں جھپک کر زندگی کی طرف واپسی کا عندیہ دیا ہے۔ یاد رہے کہ شوماکر ایک ماہ سے اسکیٹنگ کے دوران حادثے میں زخمی ہونے کے بعد کومے میں ہیں۔
Sat Feb 1 , 2014
لاہور: کرکٹرمحمد عامرجلد آئی سی سی کو اپنی سزا کی معافی کیلئے درخواست دینگے،ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی ان کی حمایت کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کرکٹرمحمد عامراپنی سزا کی معافی کیلئے جلد آئی سی سی کودرخواست دینگے،پی سی بی ان کی سزامعاف کرنے کیلئے درخواست کی حمایت کرے گا،آئی سی سی کے نئے بنائے گئے […]