اسلام آباد(پی پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے متوقع دورہ چین اور آئندہ ہونے والی 13 ویں جوائنٹ کاپوریشن کمیٹی (جے سی سی) کی تیاری کے حوالے سے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت جمعہ کو اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں وزارت منصوبہ بندی سمیت تمام وزارتوں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے آئندہ دورہ چین اور 13 ویں جے سی سی کی تیاری کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا موجودہ حکومت سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ 16 ماہ کی حکومت کے دوران حکومت نے سی پیک کو دوبارہ زندہ کیا جسکو سابقہ دورہ حکومت میں پس پست ڈال دیا تھا۔وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت سی پیک منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
Latest from Blog
پشاور(پی پی آئی)خیبرپختونخوا سے باہر رجسٹرڈ گاڑیوں پر روڈ ڈیویلپمنٹ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔پی
اسلام آباد(پی پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا
لاہور(پی پی آئی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے روٹی 16روپے سے بھی
اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے اٹلی کی سفیر میریلینا ارملین نے ملاقات کی
اسلام آباد(پی پی آئی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو
لاہور(پی پی آئی)فاسٹ بولر محمد عامر آئرلینڈ کے لیے روانہ ہوگئے۔ وہ ڈبلن میں قومی ٹیم
لزبن/پرتگال(پی پی آئی)لاہور کے رہائشی نوجوان طالب علم انتھونی شوکت کو پرتگال میں قتل کر دیا
اسلام آباد(پی پی آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 15 مئی کے بعد 5
کراچی(پی پی آئی)ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید مزید30فیصدکم ہوئی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق
گوادر (پی پی آئی)گوادرمیں 7 افراد کو قتل کرنے کا مقدمہ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی