شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاک فوج ملک کی معاشی ترقی کیلئے تمام ممکنہ حمایت فراہم کرتی رہے گی،آرمی چیف

اسلام آباد(پی پی آئی)بری فوج کے سربراہ جنرل سیدعاصم منیرنے عزم ظاہرکیاہے کہ پاک فوج ملک کی معاشی ترقی کے لئے تمام ممکنہ حمایت فراہم کرتی رہے گی۔ پاکستان میں زراعت کی ترقی کے منصوبے سرسبزپاکستان کے حوالے سے ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان قدرتی نعمتوں سے مالامال ملک ہے جسے اللہ تعالیٰ نے ایک محنتی اورباہمت قوم سے نوازا ہے اورقومی ترقی کے عمل میں اس کی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کارلاناچاہیے۔منصوبہ بندی وترقی کے وزیراحسن اقبال،قومی غذائی تحفظ کے وفاقی وزیرراناتنویرحسین سمیت سول و عسکری حکام نے بھی کانفرنس میں شرکت کی۔وزراء نے اجلاس کے اختتام پر زرعی ترقی کے اہم منصوبہ کوسراہا اورکہاکہ زراعت میں پاکستان کی بقاء مضمرہے۔