پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی سینٹرل جیل میں قیدیوں تک منشیات پہنچانے کا انکشاف

کرا چی(پی پی آ ئی)کراچی سینٹرل جیل میں قیدیوں تک منشیات پہنچانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق اس حوا لے سے جیل حکام کے مطابق گھر سے آنے والے سالن میں منشیات پہنچائی جاتی ہے،بتایاگیا کہ گولیوں کی صورت میں منشیات سالن میں ڈالی جاتی ہے۔جیل حکام نے بتایا کہ قیدیوں کو منشیات پہنچانے کے کئی واقعات سامنے آئے،قیدیوں سے ملاقات کو آئے افراداکثر کھانا ساتھ لاتے ہیں۔جیل حکام نے کہا کہ جن قیدیوں کو منشیات پہنچائی گئی ان کی سزاسخت ہوگی،قیدیوں کو منشیات کی ترسیل روکنے کے لئے انٹیلی جنس بڑھائی جائے گی۔