افریقن ہینڈ بال چیمپئن شپ کا فائنل الجیریا کی ٹیم نے جیت لیا

الجیر: افریقن ہینڈ بال چیمپئن شپ کا فائنل الجیریا کی ٹیم نے جیت لیا۔مردوں کے مقابلوں میں میزبان ملک الجیریا ٹیم کا مقابلہ تیونس کی ٹیم سے ہوا الجیریا ٹیم نے جارحانہ کھیل پیش کر کے حریف ٹیم کو 21 کے مقابلے 25 پوانٹس سے زیر کر کے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ دوسری جانب خواتین مقابلوں میںتیونس اور ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگوکی ٹیمیں ان ایکشن ہوئیں۔تیونس کی ٹیم نے 20 کے مقابلے 23 پوانٹس سے فتح حاصل کی۔

Next Post

باکسرعامر خان اور ماڈل کے درمیان تعلقات کا انکشاف، بیوی کی تردید

Mon Jan 27 , 2014
لندن: برطانوی اخبار نے پاکستانی نڑاد باکسر عامر خان اور برطانوی ماڈل کے درمیان تعلقات کا انکشاف کیا۔ عامر کی بیوی فریال مخدوم نے خبر کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ برطانوی اخبار ”دی سن” نے باکسر عامر خان کی ماڈل کریسٹنی کے ساتھ مبینہ تصویر شائع کی ہے اور دعویٰ کیا کہ عامر خان کئی دنوں سے برطانوی ماڈل […]