فیصل آباد (پی پی آئی)فیصل آباد میں پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے ٹکٹس کی تقسیم پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق تحریک انصاف کے پی پی 101 سے اہم رہنما شمشیر حیدر وٹو نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پی ٹی آئی ورکرز نے ٹکٹوں کی تقسیم کے عمل کو غیر منصفانہ قرار دیا اور کہا کہ پارٹی کے لیے قربانیاں دینے والوں کو سائیڈ پر کیا گیا ہے۔
Next Post
پی پی کا رویہ یہی رہا تو پھرمتحدہ کا مزید ساتھ چلنا مشکل،صابرقائم خانی
Thu Apr 20 , 2023
کراچی: ایم کیوایم پاکستان رہنما صابرقائم خانی نے خبردار کیا ہے کہ پیپلزپارٹی کا رویہ یہی رہا تو پھر مزید ساتھ چلنا مشکل ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم پاکستان رہنما صابرقائم خانی نے کہا ہے کہ اس وقت سیاست نہیں ملک بچانے کیلئے فیصلے کرنا ہوں گے اور ہر اسٹیک […]
