سریش رائنا کا بھارتی کرکٹ ٹیم سے چھٹی کا امکان

ممبئی: بھارتی بیٹسمین سریش رائنا کی خراب فارم انہیں ٹی 20ورلڈ کپ اور ایشیا ءکپ کے حتمی اسکواڈ سے باہر نکال سکتی ہے ۔رائنا آخری چوبیس ون ڈے میچوں میں صرف ایک سنچری بناسکے ۔دونوں ایونٹس کے اسکواڈز کے انتخاب کے لئے سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج (بدھ) ہوگا جس میں رائنا کی جگہ چتیشور پجارا کو مل سکتی ہے ۔

Next Post

سابق کیوی کرکٹر کرس کینز کا میچ فکسنگ الزامات کے شواہد دیکھنے کا مطالبہ

Tue Feb 11 , 2014
آکلینڈ: سابق کیوی آل راﺅنڈر کرس کینز نے خود پر عائد میچ فکسنگ الزامات کے شواہد دیکھنے کا مطالبہ کر دیا۔ انھوں نے میچ فکسنگ الزامات پر سابق کرکٹرز اور آفیشلز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔کینز کہنا تھا کہ مجھ پر الزامات لگانے والے شواہد کی تفصیلات بھی لے کر آئیں، انھوں نے اس معاملے پر اپنے ملکی کرکٹ بورڈ […]