شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم کا چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیراعظم شہباز شریف اور چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چینی ہم منصب لی کی چیانگ کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ذرائع کے مطابق پاک چین قیادت نے سی پیک اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے چین کے وزیر اعظم کا ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑے رہنے پر شکریہ ادا کیا۔