ماسکو: سوچی میں جاری ونٹر اولمپکس میں باب سلیڈ مقابلوں کے لئے ٹریننگ کے دوران دو امریکی ایتھلیٹس حادثے کا شکار ہوگئیں تاہم اس واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا ۔ پہلے ٹریننگ راﺅنڈ میں امریکی نمبر ایک کھلاڑی ایلینا مائرز اور کیٹی ایبرلنگ کا باب سلیڈ کریش ہوگیا البتہ حادثے میں دونوں امریکی کھلاڑی محفوظ رہیں ۔
Next Post
ابراہام ڈی ویلیئرز کا مسلسل 11ٹیسٹ میں نصف سنچریاں بنانے کا ریکارڈ
Sat Feb 15 , 2014
سینچورین: جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین ابراہام ڈی ویلیئرز نے مسلسل 11ٹیسٹ میچوں میں نصف سنچریاں بنانے کا ویون رچرڈ ز ،گوتم گمبھیراوروریندر سہواگ کا ریکارڈ برابر کردیا ۔ ڈی ویلیئرز نے آسٹریلیا کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 91رنز کی دلکش اننگز کھیل کر یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔ پہلی اننگز میں ڈی […]
