سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

کراچی(پی پی آ ئی)اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالراضافے سے 10 ارب 4 کروڑ 32 لاکھ ڈالرہوگئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بنک کیذخائر 56 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 4 ارب پینتالیس کروڑ 72 لاکھ ڈالرہوگئے جبکہ کمرشل بینکوں کیذخائر دو کروڑ 45 لاکھ ڈالر اضافے کے بعد 5 ارب 58 کروڑ 60 لاکھ ڈالرہوگئے۔مرکزی بینک کے مطابق 28 اپریل تک مرکزی بینک اور کمرشل بینکس کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 10 ارب چار کروڑ 32 لاکھ ڈالر رہے۔