سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

محکمہ بلدیات کا ریڑھی بانوں اورخوانچہ فروشوں کی رجسٹریشن کا فیصلہ

لاہور(پی پی آ ئی) محکمہ بلدیات نے ریڑھی بانوں اورخوانچہ فروشوں کی رجسٹریشن کا فیصلہ کرلیا۔ریڑھی بانوں کی رجسٹریشن اورسالانہ بنیادوں پر لائسنس جاری کیا جائیگا۔وزیراعلیٰ پنجاب کے آفس کے اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ اورمحکمہ بلدیات عملدرآمد کرائیں گے۔محکمہ بلدیات کا کہنا ہے کہ رجسٹریشن سے مالکان کوبھتہ خوری اوربلیک میلنگ سے نجات ملے گی۔وزیربلدیات ابراہیم مراد کا کہنا ہے کہ مخصوص علاقوں میں جدید ڈیزائن کی ریڑھیوں کیلئے عملی اقدامات کیے جائیں گے،رجسٹریشن اور نمبرپلیٹ لگانے سے ریڑھی بانوں میں احساس تحفظ پیدا ہوگا۔