پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور میں پاک فوج کے دستوں کا شاہراہوں پر گشت شروع

لاہور (پی پی آ ئی) لاہور میں پاک فوج کے دستوں نے اہم شاہراہوں پر گشت شروع کر دیا۔ ملک میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیدا شدہ کشیدہ صورت حال کے سبب حکومت نے پنجاب میں فوج کو طلب کر لیا تھا جس کے بعد پاک فوج کے دستوں کا صوبائی دارالحکومت کی اہم شاہراہوں پر گشت جاری ہے۔ذرا ئع کے مطابق امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے پاک فوج کے ساتھ ساتھ حساس مقامات کے قریب رینجرز کے دستے بھی پاک فوج کی معاونت کرتے ہوئے گشت کر رہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ پاک فوج کو دیکھ کر شہری ‘پاک فوج زندہ باد، پاکستان زندہ باد’ کے نعرے لگاتے رہے۔