سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بھی پر لگ گئے

کرا چی /اسلام آ باد /لاہور(پی پی آ ئی) مرغی کے گوشت کی قیمت کو بھی پر لگ گئے، گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلے جاری ہے۔ لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت بڑھ کر 639 روپے ہو گئی ہے۔جمعرات کے روز برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 418 جبکہ پرچون میں 426 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔اسلام آباد میں مرغی کا گوشت 620 روپے فی کلو فروخت ہو رہاہے، راولپنڈی میں زندہ مرغی 439 روپے کلو جبکہ گوشت 650 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ دیسی مرغی کا گوشت 1099 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔کراچی میں مرغی کا گوشت 580 سے 680 تک فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔