شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انسداد دہشت گردی عدالت کا سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل کو رہا کرنے کا حکم

کراچی(پی پی آ ئی) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو رہا کرنیکا حکم دے دیا۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں تفتیشی افسر نے رپورٹ جمع کرواتے ہوئے کہا کہ عمران اسماعیل کے خلاف کوئی ٹھوس شہادت نہیں ملی جس سے ثابت ہو کہ عمران اسماعیل9مئی کے واقعات میں ملوث ہیں۔عدالت نے عمران اسماعیل کو بیگناہ قرار دینے کی پولیس کی رپورٹ منظورکرلی اور عمران اسماعیل کو 50 ہزار روپے کے ذاتی مچلکے جمع کرانے کاحکم دیا۔عدالت نے عمران اسماعیل کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے ان کا ریلیز آرڈر جاری کردیا۔واضح رہے کہ عمران خان کی گرفتاری پر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں عمران اسماعیل کو گرفتار کیا گیا تھا۔