سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے فائرنگ کر کے اپنے پانچ ساتھیوں کو ہلاک کرنے کے بعد خود کشی کر لی۔سری نگربھارتی کرنل کے مطابق سری نگر کے قریب واقع فوجی کیمپ میں فوجی نے اپنے ساتھیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کر دی جس سے اس کے پانچ ساتھی موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ واقعے کے بعد فوجی نے خود کو بھی گولی مار کر خود کشی کر لی۔ فوج نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Next Post
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایل این جی درآمد کرنے کی منظوری دیدی
Fri Feb 28 , 2014
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایل این جی درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ ایل این جی درآمد کی حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ای سی سی نے ایل این جی معاہدے کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایل این جی کی درآمد […]
