پر ویز الٰہی کے ترجما ن اقبال چوہدری کو بھی گرفتار کر لیا گیا

گوجرانوالہ (پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے ترجما ن اقبال چوہدری کو بھی گرفتار کر لیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کی عدالت میں پیشی سے قبل اقبال چوہدری احاطہ عدالت میں موجود تھے، انہیں عدالت کے باہر سے حراست میں لیا گیاہے، پولیس نے اقبال چوہدری کو پولیس وین میں بٹھا کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

Next Post

پشاور بی آر ٹی مالی بحران کا شکار، نجی کمپنی کا سروس بند کرنے کا فیصلہ

Sat Jun 3 , 2023
پشاور(پی پی آ ئی) پشاور میں چلنے والی بی آر ٹی بس سروس مالی بحران کا شکار ہو گئی جس کے باعث نجی کمپنی نے سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرا ئع کے مطابق نجی ٹرانسپورٹ کمپنی نے 75 کروڑ روپے سے زیادہ بقایاجات کی عدم ادائیگی پر سروس […]