خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عشرہ محرم میں کراچی کے سبزی فروشوں نے قیمتوں میں اضافہ کردیا

کراچی (پی پی آئی)کراچی کے سبزی فروشوں نے عشرہ محرم  میں قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے،سرکاری ریٹ لسٹ اور بازار کی قیمتوں میں فرق برقرار ہے، بڑھتی قیمتوں سے شہریوں کیلئے نذرونیاز کی تیاری مشکل ہوگئی۔پی پی آئی کے مطابق سبزیوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں سرکاری نرخوں میں عملدرآمد نہیں ہو سکاہے۔ پالک کی قیمت میں 40 روپے اضافہ کے بعد قیمت 140 روپے ہوگئی۔ ٹماٹر 20 روپے اضافے کے بعد 120 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگے ادرک 8سو روپے اور ہری مرچیں ڈھائی سو روپے کلو فروخت کی جا رہی ہیں، بھنڈی 240 روپے فی کلو، کھیرا سو روپے فی کلو، بینگن 120 روپے فی کلوفروخت ہورہا ہے۔