سید نا وارث پاک ؒ کاسالانہ عرس کل خانقاہ حیرت شاہ وارثی میں منعقد ہوگا

کراچی (پی پی آئی)حضرت سید نا حاجی حافظ قاری وارث علی شاہ ؒ کاسالانہ عرس اتوار 20 اگست کوخانقاہ شریف بابا حیرت شاہ وارثی پاپوش نگر قبرستان ناظم آباد  میں منعقد ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق محفل سماع دوپہر 2بجے بعد ازاں گا گر شریف، قل شریف نیزبعد عصرلنگرکا اہتمام کیا گیا ہے

Next Post

کوئٹہ میں نا معلوم افرادکاحملہ، نیشنل پارٹی کے رہنما دوران کھوسہ زخمی،ہسپتال منتقل

Fri Aug 18 , 2023
 کوئٹہ  (پی پی آئی)کوئٹہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے نیشنل پارٹی کے رہنما دوران خان کھوسہ زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ سریاب روڈ پر پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی […]