سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مہنگی بجلی کیخلاف حیدرآباد  میں چیمبر آف کامرس کی اپیل پرجزوی ہڑتال

حیدرآباد (پی پی آئی)مہنگی بجلی کیخلاف حیدرآباد چیمبر آف کامرس کی  اپیل پر پیر کو جزوی ہڑتال کی گئی،ہڑتال کے سبب شہر میں متعدد مقامات پر دکانیں بند رہیں، بعض تاجر تنظیموں نے ہڑتال سے لاتعلقی بھی ظاہر کی ہے۔پی پی آئی کے مطابق   برکی روڈ پرمہنگی بجلی کیخلاف اہل علاقہ سراپااحتجاج بن گئے،اہل علاقہ کی بڑی تعداد خواتین سمیت احتجاجی مظاہرے میں شریک،ہاتھوں میں بجلی کے بل تھامے مظاہرین کی نعرے بازی۔مظاہرین نے بجلی کے بلوں کو آگ لگا دی،مظاہرین کا کہنا تھا کہ بجلی کے بل غریبوں کو کھا گئے ریاست غریب دشمن بن چکی ہے،لوگ بجلی کا بل ادا کرنے کے لئے ذلیل ہو رہے ہیں۔ ایبٹ آباد  میں بجلی کے بلوں میں اضافہ کے خلاف تاجروں کا فوارہ چوک شاہراہ ریشم پر شدید احتجاج  کیا، احتجاج سے شاہراہ ریشم پر ٹریفک روانی بھی متاثر ہے۔