ٹیکس گوشوارے 30 ستمبر تک جمع کروائیں:ایف بی آر کی ہدایت

کراچی (پی پی آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس دہندگان سے کہا ہے کہ اپنے سالانہ ٹیکس گوشوارے 30 ستمبرتک جمع کرادیں۔پی پی آئی کے مطابق  ایف بی آر کے تمام فیلڈ دفاتر کو 30ستمبر بروز ہفتہ کو رات 8بجے تک ٹیکس اور ڈیوٹی جمع کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

Next Post

سابق ایم پی اے ظاہر شاہ طورو کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار نہ کیا جائےؒپشاور ہائیکورٹ کا حکم

Wed Sep 20 , 2023
پشاور (پی پی آئی)پشاور ہائیکورٹ نے سابق ایم پی اے ظاہر شاہ طورو کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا۔پی پی آئی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں سابق ایم پی اے ظاہر شاہ طورو کے خلاف مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت  ہوئی،جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ […]