لندن(پی پی آئی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ ان دنوں لندن میں ہیں۔وہ برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کا دورہ کریں گے، اور27 ستمبرکو واپس پاکستان روانہ ہوں گے۔ پی پی آئی کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کے برطانوی میڈیا کے ساتھ متعدد انٹرویوز بھی طے ہیں جن میں وہ کشمیر پر پاکستان کے موقف اور ملک کی معاشی صورتحال سمیت دیگر ایشوز پر گفتگو کریں گے۔
Next Post
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کرائے بھی بڑھ گئے
Sun Sep 24 , 2023
کراچی (پی پی آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد جہاں اشیائے خوردونوش اور ضروریات زندگی کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں وہیں پاکستان ریلوے،پی آئی اے اور انٹرسٹی ٹرانسپورٹ ے کرایوں میں بھی یکدم اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ٹرانسپورٹروں کی […]
