سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ میں بھکاریوں کی بہتات،بھیک دئیے بغیر گزرنا مشکل

کوئٹہ (پی پی آئی) کوئٹہ  میں بھکاریوں نے شہریوں کا جینا محال کر رکھا ہے، کوئٹہ کی معروف شاہراہیں،بگٹی چوک، ایم اے جناح روڈ، سریاب روڈ، سورج گنج روڈ،اولڈ سمنگلی،سریاب ٹاؤن اور جی او آر کالونی  سمیت مختلف علاقے گداگروں کی آماج گاہ ہیں، پی پی آئی کے مطابق بھیک مانگنے کے دھندے میں  بزرگ، بچے اور خواتین سمیت تمام عمر کے افراد بغیر محنت آسان کمائی کا ذریعہ اختیار کئے ہوئے ہیں۔کئی گداگر مختلف روپ دھار کر ایسے ہمدرریاں سمیٹتے ہیں کہ بھیک دئیے بغیر راہ گیروں کا گزرنا مشکل ہو جاتا ہے۔