سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیئرمین شاہ فیصل گوہر علی خٹک کا مختلف چرچوں کا دورہ

کراچی (پی پی آئی)   چیئرمین شاہ فیصل گوہر علی خٹک کا کرسمس کے موقع پر شاہ فیصل میں قائم چرچوں کا دورہ کیا اس دوران انہوں نے مسیحی برادری کے لوگوں سے ملاقات کی اور کہا کہ آپ لوگوں کو کرسمس کے تہوار پر تمام ممکنہ بلدیاتی سہولتیں فراہم کی جائینگی چرچوں کے اطراف صفائی ستھرائی اور روشنی کا مناسب انتظامات کیا جائے گا اس موقع پر چیئرمین شاہ فیصل نے مزید کہا کہ آپ لوگوں کے اس خوشی کے موقع پر شاہ فیصل کی انتظامیہ کا مکمل تعاون آپ لوگوں کو حاصل ہوگا کیونکہ یہ وہ لوگ ہیں جو دن و رات ہمارے ساتھ شاہ فیصل کی عوام کی خدمت میں پیش پیش رہتے ہیں اسی لئے ہمیں بھی چاہئے کہ انکی خوشیوں میں پیش پیش رہیں اس موقع پر اقلیتوں امور کے فوکل پرسن روجر گلِ نے چیئرمین شاہ فیصل کا شکریہ ادا کرتے ہو ئے کہا کہ چیئرمین شاہ فیصل نے کرسمس کے موقع پر ہماری برادری کیلئے جو سہولیات فراہم کی ہیں اس پر ہم انکا شکریہ ادا کر تے ہیں، اس موقع پر انکے ہمراہ وائس چیئرمین شاہ فیصل طارق محمود اور بلدیاتی نمائندگان کے علاوہ ٹاؤن کے افسران اور مسیحی برادری کے بڑی تعداد موجود تھی۔