سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار قاری خیر اللہ کی گاڑی پر حملہ

باجوڑ (پی پی آئی)باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے نامزد امیدوار کی گاڑی کے قریب بم دھماکا ہوا، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ڈی پی او باجوڑ کاشف ذوالفقار کے مطابق تحصیل ماموند کے علاقے برکمر میں جمعیت علمائے اسلام کے انتخابی امیدوار قاری خیر اللہ کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول دھماکے سے نشانہ بنایا گیا، تاہم خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہے۔قاری خیر اللہ پی کے 19 باجوڑ سے جے یو آئی کے امیدوار ہیں، پولیس نے واقعہ کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔رپورٹ کے مطابق قاری خیر اللہ کو گھر جاتے ہوئے ٹارگٹ کرنے کی کوشش کی گئی۔