سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 کے الیکٹرکو بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی  اجازت

کراچی (پی پی آئی)نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے کراچی کے لیے ایک مرتبہ پھر بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ڈان نیوز کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست پر سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی۔بجلی کی قیمت میں اضافہ جنوری تا مارچ 2023 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔نیپرا نے ایک ہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دو بار بجلی مہنگی کی ہے جہاں اس سے قبل پہلے وفاق اور اب کے۔الیکٹرک کی درخواست پر بجلی مہنگی کی گئی۔اس سے قبل جنوری تا مارچ 2023 کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 25 پیسے مہنگی کی گئی تھی۔