کراچی(پی پی آئی)ناظم امتحانات جامعہ کراچی کے مطابق بی ڈی ایس تھرڈ پروفیشنل ضمنی امتحانات2023اور ایم بی بی ایس تھرڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے 2024کے یکم مارچ کو ہونے والے امتحانات بارش کے پیش نظر ملتوی کردیئے گئے تھے۔ پی پی آئی کے مطابق وہ اب 07 مارچ کو منعقد ہوں گے۔
Next Post
عوام کیلئے مشکلات پیدا کرنے والوں سے انتہائی سختی سے نمٹوں گی، مریم نواز
Wed Mar 6 , 2024
لاہور(پی پی آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاست کی آڑ میں عوام کے لیے مشکلات پیدا کیں تو سختی سے نمٹوں گی۔لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہارے ہوئے مائنڈ سیٹ کا کام لڑائی جھگڑا، جلاؤ گھیراؤ ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اپنی پہلی تقریر میں کئے گئے وعدوں کی تکمیل شروع […]