سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ اور بلوچستان میں ہولی کے موقع پر کل ہندو برادری کے لئے تعطیل ہوگی

کراچی/کوئٹہ(پی پی آئی)سندھ اور بلوچستان میں ہولی کے موقع پر ہندو برادری کے لئے تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فیکشن کے مطابق پیر 25 مارچ کو ہندو برادری کے لئے صوبے کے تمام اداروں،کارپوریشنز، اور بلدیاتی اداروں میں تعطیل ہو گی۔پی پی آئی کے مطابق وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی پہلے ہی ہندو کمیونٹی کے مذہبی تہوار ہولی کے موقع پر پیر 25 مارچ کوصوبہ میں ہندو کمیونٹی کے لئے سرکاری تعطیل کا اعلان کر چکے ہیں۔