شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز آپریشن، 8دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد

یرہ اسماعیل خان(پی پی آئی) ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے اینٹلی جنس بیسڈ آپریشن کے نتیجے میں 8دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ پی پی آئی کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 8 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ ہلاک ہونے والے دہشتگرد علاقے میں دہشتگردی کی کئی کارروائیوں میں ملوث تھے۔ دہشت گرد سیکورٹی فورسز پر حملوں اور عام شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھے۔  مرنے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ ایمونیشن اور دیگر بارودی مواد برآمد کر لیا گیا۔