پیر پگارو کاروحانی سفر، 26اپریل کورحیم یار خان پہنچیں گے

رحیم یار خان(پی پی آئی)لاکھوں حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارو جمعہ 26اپریل کو مریدوں کی دعوت پرروحانی سفر کے سلسلے میں ہیڈفرید گوٹھ مراد فقیر درس رحیم یار خان پہنچیں گے۔پی پی آئی کے مطابق اس موقع  پر وہ مریدوں کو زیارت کرائیں گے اور ان سے خطاب بھی کریں گے۔پیر پگارو کے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں۔

Latest from Blog