سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز کا تقرر، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(پی پی آئی) صدر آصف علی زرداری نے سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز کا تقرر بھی کردیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔۔نئے تعینات ججز میں جسٹس ثنا اکرم منہاس، جسٹس امجد علی بوھئیو، جسٹس جواد اکبر سروانہ، جسٹس خادم حسین سومرو شامل ہیں، اس کے علاوہ جسٹس محمد عبدالرحمان اور جسٹس ارباب علی ہاکرو کی بھی تعیناتی کی گئی ہے۔وزارت قانون نے سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کے تقرر کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

جسٹس اشتیاق ابراہیم قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات

Fri Apr 12 , 2024
پشاور(پی پی آئی)پشاور ہائیکورٹ کے سینیئر جج جسٹس اشتیاق ابراہیم کو قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق وزارت قانون کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس اشتیاق ابراہیم کو قائم مقام چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ تعینات کردیا گیا ہے علاوہ ازیں 30 سال تک عدلیہ میں اپنی خدمات سرانجام دینے کے […]