کراچی(پی پی آئی) پاکستان ریلویز نے اپنی سالانہ آمدن مزید بڑھانے کے لیے کارگو ٹرینیں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،پی پی آئی کے مطابق کراچی تاپشاور کارگو ٹرینوں سے پاک افغان تجارت کو فروغ ملے گا نیزکراچی پورٹ سے ملک بھر میں کم کرائے میں اعلیٰ مال برداری کی سہولت مہیا کی جائے گی ۔
Next Post
نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا
Mon Apr 15 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا۔نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی کی طلب میں مسلسل کمی سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بتایا کہ بجلی کی طلب میں فروری تک مجموعی طور پر 12 فیصد کمی […]