کراچی(پی پی آئی)پاکستان اور ترکی نے دوطرفہ تجارت کو5 ارب ڈالرسالانہ تک بڑھانے پر اتفاق کیاہے،پی پی آئی کے مطابق سامان کی تجارت کے معاہد ے اورترجیحی تجارتی معاہدہ اہم پیشرفت ہے، پاکستان نے خاص طور پر زرعی مشینری، آلات اور بڑے پیمانے پر کارپوریٹ فارمنگ میں ترکی کی سرمایہ کاری کے امکانات کاذکربھی کیا۔
Tue May 14 , 2024
کراچی(پی پی آئی)آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیم اگلے برس اگست ستمبرمیں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پی پی آئی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ڈبلن میں کرکٹ آئرلینڈ کے سربراہ برائن میک نیس سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان بھی سیریز کرانے پر اتفاق کیا گیا۔