سنی تحریک اپنے بانی محمد سلیم قادری کے یوم شہادت بطوریوم تجدیدعہدوفامنائے گی

کراچی(پی پی آئی)سنی تحریک نے قائد و بانی شہید محمد سلیم قادری کے یوم شہادت کے موقع پر  ہفتہ 18مئی کو ملک گیریوم تجدیدعہدوفاکے طورپر منا نے کافیصلہ کیاہے۔پی پی آئی کے مطابق اس دن کی مناسبت سے اجتماعات منعقد ہوں گے اور قائد و بانی شہید محمد سلیم قادری  کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ن لیگ سنٹرل کمیٹی آج نوازشریف کو قائم مقام صدر نامزد کرے گی

Fri May 17 , 2024
لاہور(پی پی آئی) مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا، 18 مئی کو ہونیوالے اجلاس میں صرف پارٹی صدر کے عہدے پر انتخاب ہوگا،پی پی آئی کے مطابق اجلاس مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں ہو گا، انتخابی ڈھانچے میں صدرکے سواکوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی،نواز شریف، وزیراعظم شہبازشریف اورجنرل […]