ترک وزیر خارجہ 2روزہ دورے پرآج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(پی پی آئی) ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان19سے20مئی تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق ترکیہ کے وزیر خارجہ اسلام آباد کے دورے کے دوران وزیراعظم، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ، سپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پنجاب کسان کارڈکی فی ایکڑ ایک ہزار روپے پروسیسنگ فیس

Sat May 18 , 2024
لاہور(پی پی آئی)پنجاب حکومت نے کسان کارڈ منصوبے کا اعلان کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق کسان کارڈ پر کاشتکاروں کو بیج اور کھادوں کی خریداری کے لیے ڈیڑھ لاکھ روپے تک فی سیزن بلاسود قرض دیا جائے گا۔ ابتدائی طور پر 5 لاکھ کسانوں کو  پہلے آؤ پہلے پاؤ  کے تحت کارڈ جاری ہوں گے۔بینک آف پنجاب کے ذریعے […]