سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر خارجہ بدھ کو 2روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(پی پی آئی) جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف 29 سے 30 مئی تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد میں ان کی مصروفیات میں پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتوں کے علاوہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے دوطرفہ امور پر بات چیت کرینگے۔