سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گورنر سندھ نے حیدرآباد میں  آئی ٹی کورسز کے ٹیسٹ کی تاریخوں کا اعلان کردیا

کراچی(پی پی آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے حیدرآباد میں بھی آئی ٹی کورسز کے ٹیسٹ کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔گورنر سندھ نے کہا کہ 12، 13 اور 14 جولائی کو نیاز اسٹیڈیم میں آئی ٹی کے ٹیسٹ ہوں گے، نوجوان اپنی رجسٹریشن فورا کرا لیں، کورس کی تکمیل کے بعد یہی نوجوان 15 سے 20 لاکھ ماہانہ کمائیں گے۔انہوں نے کہاکہ آئی ٹی کورسز کرنے والے نوجوان ماہانہ 150 سے 800 ڈالرز کما رہے ہیں، ان نوجوانوں نے محض 6 ماہ کی تعلیم حاصل کی ہے۔گورنر سندھ نے کہا کہ چند روز میں دوبارہ حیدرآباد جاؤں گا، پریٹ آباد کے شہدا کے خاندان کو مخیر دوست کی طرف سے 20 لاکھ روپے دیں گے۔