شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی انٹرنیشنل پلاسٹک بیگ فری ڈے  منایا گیا

کراچی(پی پی آئی)  دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی انٹرنیشنل پلاسٹک بیگ فری ڈے  منایا گیا، پی آئی کے مطابق  پاکستان پلاسٹک کی آلودگی کے ایک سنگین مسئلے سے دوچار ہے، پاکستان میں سالانہ 55 بلین پلاسٹک کی تھیلیاں استعمال کی جاتی ہیں، خدشہ ہے ہر سال پلاسٹک تھیلیوں کے استعمال میں 15 فیصد مزید اضافہ ہو گا۔پلاسٹک کی تھیلیاں کوڑے کے ڈھیر، انسانی، آبی اور جنگلی حیات کو نقصان پہنچاتی ہیں، پلاسٹک کے تھیلوں کو گلنے میں سینکڑوں سال لگتے ہیں۔