سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاوزیراعظم کی کے پی ٹی تک رسائی کیلئے لیاری ایکسپریس وے کو24گھنٹے کھلا رکھنے کی ہدایت

کراچی (پی پی آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی پورٹ ٹرسٹ تک سامان کی بلاتعطل آمد و رفت کو یقینی بنانے کے لیے لیاری ایکسپریس وے کو کارگو کے لیے چوبیس گھنٹے کھلا رکھنے کی ہدایت کی ہے۔آج کراچی میں کراچی پورٹ ٹرسٹ، پورٹ قاسم اتھارٹی اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مال کی تیزی سے ترسیل کو یقینی بنانے کے لیے ملیر ایکسپریس وے کو بندرگاہ سے منسلک کیا جانا چاہیے۔