لاہور(پی پی آئی)لاہور کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، اب تک سب سے زیادہ بارش نشتر ٹاون میں 47ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔گلبرگ،فیروزپورروڈ،تاجپورہ،فرخ آباد،اقبال ٹاون،مال روڈ پربھی بارش سے موسم سہانا ہوگیا، محکمہ موسمیات نے اگلے تین روز تک مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔
Mon Sep 2 , 2024
کراچی(پی پی آئی)حکومتی اخرجات میں کمی لانے کیلئے ری اسٹرکچرنگ فارمولہ کے تحت وفاقی محکموں کے سینکڑوں ملازموں کو ملازمین کو صوبائی محکموں میں ایڈ جسٹ کیا جائے گا۔سرپلس ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں متاثرہ ملازمین کو سرپلس پول اور دوسرے […]