پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اساتذہ ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

اسلام آباد(پی پی آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ اساتذہ ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔اساتذہ کے عالمی دن کے حوالے سے اپنے پیغام میں انہوں نے فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید ہونے والی پروفیسر ناظمہ طالب، پروفیسر مظفر جمالی اور استاد اکرم اللہ کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے صوبے سے دہشتگردی کے خاتمے کا عزم ظاہر کیا۔