پنجاب کے 5 اضلاع میں فوری طور پر دفعہ 144 نافذ،نوٹی فیکیشن جاری

لاہور(پی پی آئی)سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر پنجاب کے 5 اضلاع میں فوری طور پر3 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔، ڈیرہ غازی خان، لیہ، مظفرگڑھ، راجن پور اور کوٹ ادو میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے، سیاسی اجتماعات، جلسے، احتجاج اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق پنجاب کے 5 اضلاع میں پابندی کا اطلاق پیر 14 اکتوبر تک ہوگا۔ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 مارخور کے شکار کے 4 پرمٹ 25 کروڑ روپے میں فروخت

Sat Oct 12 , 2024
پشاور(پی پی آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے 4 مارخور پرمٹ کی فروخت سے 25 کروڑ روپے کما لئے۔محکمہ جنگلی حیات خیبر پختونخوا کے مطابق مارخور ٹرافی ہنٹنگ کی سب سے بڑی بولی توشی 1 اور توشی 2 کے لیے لگائی گئی، دونوں جگہوں سے دو مارخوروں کے شکار سے 15 کروڑ روپے کی بولی لگائی گئی۔محکمہ جنگلی حیات کا کہنا ہے […]