سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی سی ایل گروپ کیلئے سمینا لیڈ ایوارڈ 2024 کا اعزاز

کراچی(پی پی آئی)پی ٹی سی ایل گروپ کو سمینا ٹیلی کمیونی کیشن کونسل کی جانب سے ڈیجیٹل ڈیولپمنٹ میں لیڈرشپ اینڈ ایکسی لینس ایوارڈز (لیڈ) میں ’بہترین کاروباری حکمت عملی اور توسیع‘ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔یہ ایوارڈ صدر و گروپ سی ای او، پی ٹی سی ایل اور یوفون 4G، حاتم بامطرف کو  پیش کیا گیا۔ پی پی آئی کے مطابق  کامیابی پر تبصرہ کرتے ہوئے حاتم بامطرف نے کہا، ”سمینا لیڈ ایوارڈز 2024 میں پی ٹی سی ایل گروپ کی کامیابی اسٹریٹجک کاروبار کی توسیع کے ذریعے ترقی کو فروغ دینے کے ہمارے عزم کا عکاس ہے۔