کوٹلی(پی پی آئی)جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق 24اکتوبر کو کوٹلی میں مرکزی اجلاس منعقد ہوگا۔ پی پی آئی کے مطابق آزاد کشمیر بھر سے لانگ مارچ کی صورت میں قافلے مظفرآباد جائیں گے۔