اسلام آباد میں نجی کالج کے 150 طلباکیخلاف مقدمہ درج

 اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد پولیس نے احتجاج کرنے والے 150 طلباء   کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔مقدمہ تھانہ کوہسار میں نجی کالج کے پرنسپل کی مدعیت میں درج کیاگیا ہے، درج مقدمے میں گرفتار 17 سٹوڈنٹس کو بھی نامزد گیا گیا۔مقدمے میں توڑ پھوڑ، پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنے، تشدد سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔یاد رہے دو روز قبل سٹوڈنٹس نے اسلام آباد بلیو ایریا میں نجی کالج کے باہر احتجاج کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اے این ایف کی کارروائیاں، 47 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

Sat Oct 19 , 2024
کوئٹہ، ملتان، ہری پور (پی پی آئی) اے این ایف نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کر کے47 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی جبکہ 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 47 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کی گئی […]