شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان سمیت دنیا بھر میں زبان میں لکنت سے آگاہی کا عالمی دن منایاگیا

کراچی (پی پی آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں زبان میں لکنت سے آگاہی کا عالمی دن  22 اکتوبر کو منایا  گیا۔ اس دن کے منانے کا مقصد عوام کو زبان کی لکنت یا ہکلاہٹ کے شکار افراد کی پریشانی کا احساس دلانا اور اس کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔پی پی آئی کے مطابق طبی ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں اس وقت تقریبا 7 کروڑ افراد لکنت یا ہکلاہٹ کا شکار ہیں۔