وفاقی وزیر رانا تنویر ملٹی لیٹرل انڈسٹریل پالیسی فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ

 اسلام آباد (پی پی آئی)صنعت و پیداوار کے وزیر رانا تنویر حسین ملٹی لیٹرل انڈسٹریل پالیسی فورم میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔دو روزہ فورم  بدھ کو ریا ض میں شروع ہوگا۔اس موقع پر وفاقی وزیر سعودی حکام کے ساتھ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان میں رواں سال 2617 نئی کمپنیوں کا اندراج

Tue Oct 22 , 2024
 اسلام آباد (پی پی آئی)خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے رواں سال سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے دو ہزار چھ سو سترہ نئی کمپنیوں کا اندراج کیا ہے جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں چھ فیصد زیادہ ہے۔اس کے نتیجے میں نئی رجسٹرڈ شدہ کمپنیوں کی تعداد دو لاکھ اکتیس ہزار سے زیادہ ہو گئی […]