شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ ونسٹن پیٹرز میں ملاقات

 اسلام آباد (پی پی آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ نے مشترکہ طور پر باہمی فائدے کے تمام شعبوں میں تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی راہیں تلاش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔اس سلسلے کا فیصلہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ ونسٹن پیٹرز کے درمیان ساموا میں دولت مشترکہ کے سربراہان حکومت کے اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔ریڈیو پاکستان کی ایک رپورٹ کے مطابق اسحاق ڈار اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ نے دوطرفہ تجارتی تعلقات کو بڑھانے اور تجارت و سرمایہ کاری، تعلیم اور عوام سے عوام کے رابطوں میں تعاون کو وسیع کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔