جی پی اوز، منتخب ڈاکخانوں میں نادرا اور پاسپورٹ کاونٹرز قائم کئے جائیں گے

کراچی (پی پی آئی)پاکستان پوسٹل سروس کی کارکردگی بہتر بنانے اورمحکمے کے ریونیو میں اضافے کیلئے ملک بھر میں جی پی اوز اور  منتخب ڈاکخانوں میں نادرا اور پاسپورٹ کاونٹرز قائم کئے جائیں گے۔پاکستان پوسٹ کے ترجمان نے بتایا کہ اس حوالے سروے جاری ہے اقور گنجان آبادی والی بستیوں  کے پوسٹ آفسز میں نائٹ سروس کو بھی پھر سے بحال کیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ کے اندر اور باہرکراچی کو میگا سٹی درجہ دینے کی حمایت کریں:الطاف شکور

Wed Oct 30 , 2024
کراچی (پی پی آئی)پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی  کے چیئرمین الطاف شکور نے  مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کے ذریعے میگاسٹی کراچی اور دیگر شہری مراکز کو نیا بلدیاتی نظام دینے کے لیے جاری سیاسی کوششوں کا پرتپاک خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جماعت کو میگا سٹی کے حصول کاعلمبردار ہونے […]