کوئٹہ (پی پی آئی) محکمہ موسمیات کوئٹہ کے علاقائی مرکز نے پیش گوئی کی ہے کہ بدھ کے روز صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا جبکہ صوبے کے پہاڑی علاقوں میں صبح/رات کے اوقات میں موسم سرد رہے گا۔.اگلے 48 گھنٹوں کے لیے پیشگوئی کی گئی ہے کہ صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم زیادہ تر خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح/رات سرد رہنے کا امکان ہے۔