کوئٹہ (پی پی آئی) سونے کے مقامی تاجر کے دس سالہ بیٹے کی بازیابی کو 12 دن گزرنے کے باوجود تاحال نہیں مل سکا۔ کوئٹہ کے علاقے سرینا چوک پر مغوی لڑکے محمد مصور کاکڑ کے لواحقین کا احتجاجی دھرنا جاری ہے جس کے باعث صوبائی دارالحکومت کی مختلف سڑکوں بشمول زرغون روڈ، جناح روڈ، منان چوک، انسکومب روڈ اور عدالت روڈ پر ٹریفک کے مسائل درپیش ہیں۔ واضح رہے کہ 15 نومبر 2024 کو کوئٹہ کے علاقے پٹیل باغ میں نامعلوم مسلح افراد نے اسکول وین کو روکنے کے بعد دس سالہ اسکول جانے والے بچے کو اغوا کرلیا تھا۔
Next Post
کے فور پروجیکٹ کا 53 فیصد کام مکمل،فیز ون میں 260 ایم جی ڈی پانی کراچی کو مہیا ہوگا
Tue Nov 26 , 2024
کراچی(پی پی آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) سجاد غنی نے ملاقات کی۔ملاقات میں پروجیکٹ ڈائریکٹر کے فور عامر مغل اور صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو، وزیر بلدیات سعید غنی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، سیکریٹری آبپاشی ظریف کھیڑو، سی […]
